قرآن · سورۃ Yusuf

سورۃ Yusuf — آیت 84

پارہ 13 · حزب 25 · صفحہ 245 · مکی

وَتَوَلَّىٰ عَنْهُمْ وَقَالَ يَـٰٓأَسَفَىٰ عَلَىٰ يُوسُفَ وَٱبْيَضَّتْ عَيْنَاهُ مِنَ ٱلْحُزْنِ فَهُوَ كَظِيمٌ

پھر ان سے منھ پھیر لیا اور کہا ہائے یوسف 1 ! ان کی آنکھیں بوجہ رنج وغم کے سفید ہو چکی تھیں 2 اور وه غم کو دبائے ہوئے تھے.

Maulana Muhammad Junagarhi.

مسترجع عثمانی مصحف Ai Quran پر۔ Maulana Muhammad Junagarhi۔ فتویٰ نہیں۔ اس آیت کا انٹرایکٹو نالج گراف جاوا اسکرپٹ کے ساتھ لوڈ ہوتا ہے۔