قرآن · سورۃ Yusuf

سورۃ Yusuf — آیت 23

پارہ 12 · حزب 24 · صفحہ 238 · مکی

وَرَٰوَدَتْهُ ٱلَّتِى هُوَ فِى بَيْتِهَا عَن نَّفْسِهِۦ وَغَلَّقَتِ ٱلْأَبْوَٰبَ وَقَالَتْ هَيْتَ لَكَ ۚ قَالَ مَعَاذَ ٱللَّهِ ۖ إِنَّهُۥ رَبِّىٓ أَحْسَنَ مَثْوَاىَ ۖ إِنَّهُۥ لَا يُفْلِحُ ٱلظَّـٰلِمُونَ

اس عورت نے جس کے گھر میں یوسف تھے، یوسف کو بہلانا پھسلانا شروع کیا کہ وه اپنے نفس کی نگرانی چھوڑ دے اور دروازے بند کرکے کہنے لگی لو آجاؤ یوسف نے کہا اللہ کی پناه! وه میرا رب ہے، مجھے اس نے بہت اچھی طرح رکھا ہے۔ بے انصافی کرنے والوں کا بھلا نہیں ہوتا. 1

Maulana Muhammad Junagarhi.

مسترجع عثمانی مصحف Ai Quran پر۔ Maulana Muhammad Junagarhi۔ فتویٰ نہیں۔ اس آیت کا انٹرایکٹو نالج گراف جاوا اسکرپٹ کے ساتھ لوڈ ہوتا ہے۔