قرآن · سورۃ Saba

سورۃ Saba — آیت 2

پارہ 22 · حزب 43 · صفحہ 428 · مکی

يَعْلَمُ مَا يَلِجُ فِى ٱلْأَرْضِ وَمَا يَخْرُجُ مِنْهَا وَمَا يَنزِلُ مِنَ ٱلسَّمَآءِ وَمَا يَعْرُجُ فِيهَا ۚ وَهُوَ ٱلرَّحِيمُ ٱلْغَفُورُ

جو زمین میں جائے 1 اور جو اس سے نکلے جو آسمان سے اترے 2 اور جو چڑھ کر اس میں جائے 3 وه سب سے باخبر ہے۔ اور وه مہربان نہایت بخشش واﻻ ہے.

Maulana Muhammad Junagarhi.

مسترجع عثمانی مصحف Ai Quran پر۔ Maulana Muhammad Junagarhi۔ فتویٰ نہیں۔ اس آیت کا انٹرایکٹو نالج گراف جاوا اسکرپٹ کے ساتھ لوڈ ہوتا ہے۔