قرآن · سورۃ Hud

سورۃ Hud — آیت 51

پارہ 12 · حزب 23 · صفحہ 227 · مکی

يَـٰقَوْمِ لَآ أَسْـَٔلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا ۖ إِنْ أَجْرِىَ إِلَّا عَلَى ٱلَّذِى فَطَرَنِىٓ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ

اے میری قوم! میں تم سے اس کی کوئی اجرت نہیں مانگتا، میرا اجر اس کے ذمے ہے جس نے مجھے پیدا کیا ہے تو کیا پھر بھی تم عقل سے کام نہیں لیتے۔ 1

Maulana Muhammad Junagarhi.

مسترجع عثمانی مصحف Ai Quran پر۔ Maulana Muhammad Junagarhi۔ فتویٰ نہیں۔ اس آیت کا انٹرایکٹو نالج گراف جاوا اسکرپٹ کے ساتھ لوڈ ہوتا ہے۔