قرآن · سورۃ Ghafir

سورۃ Ghafir — آیت 74

پارہ 24 · حزب 48 · صفحہ 475 · مکی

مِن دُونِ ٱللَّهِ ۖ قَالُوا۟ ضَلُّوا۟ عَنَّا بَل لَّمْ نَكُن نَّدْعُوا۟ مِن قَبْلُ شَيْـًٔا ۚ كَذَٰلِكَ يُضِلُّ ٱللَّهُ ٱلْكَـٰفِرِينَ

جو اللہ کے سوا تھے 1 وه کہیں گے کہ وه تو ہم سے بہک گئے 2 بلکہ ہم تو اس سے پہلے کسی کو بھی پکارتے ہی نہ تھے 3 ۔ اللہ تعالیٰ کافروں کو اسی طرح گمراه کرتا ہے. 4

Maulana Muhammad Junagarhi.

مسترجع عثمانی مصحف Ai Quran پر۔ Maulana Muhammad Junagarhi۔ فتویٰ نہیں۔ اس آیت کا انٹرایکٹو نالج گراف جاوا اسکرپٹ کے ساتھ لوڈ ہوتا ہے۔