سورۃ Az-Zumar — آیت 19
پارہ 23 · حزب 46 · صفحہ 460 · مکی
أَفَمَنْ حَقَّ عَلَيْهِ كَلِمَةُ ٱلْعَذَابِ أَفَأَنتَ تُنقِذُ مَن فِى ٱلنَّارِ
بھلا جس شخص پر عذاب کی بات ﺛابت ہو چکی ہے 1 ، تو کیا آپ اسے جو دوزخ میں ہے چھڑا سکتے ہیں؟ 2
Maulana Muhammad Junagarhi.
مسترجع عثمانی مصحف Ai Quran پر۔ Maulana Muhammad Junagarhi۔ فتویٰ نہیں۔ اس آیت کا انٹرایکٹو نالج گراف جاوا اسکرپٹ کے ساتھ لوڈ ہوتا ہے۔