سورۃ At-Taghabun — آیت 11
پارہ 28 · حزب 56 · صفحہ 557 · مدنی
مَآ أَصَابَ مِن مُّصِيبَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ ٱللَّهِ ۗ وَمَن يُؤْمِنۢ بِٱللَّهِ يَهْدِ قَلْبَهُۥ ۚ وَٱللَّهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمٌ
کوئی مصیبت اللہ کی اجازت کے بغیر نہیں پہنچ سکتی 1 ، جو اللہ پر ایمان ﻻئے اللہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے 2 اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے واﻻ ہے.
Maulana Muhammad Junagarhi.
مسترجع عثمانی مصحف Ai Quran پر۔ Maulana Muhammad Junagarhi۔ فتویٰ نہیں۔ اس آیت کا انٹرایکٹو نالج گراف جاوا اسکرپٹ کے ساتھ لوڈ ہوتا ہے۔