قرآن · سورۃ An-Nisa

سورۃ An-Nisa — آیت 79

پارہ 5 · حزب 9 · صفحہ 90 · مدنی

مَّآ أَصَابَكَ مِنْ حَسَنَةٍ فَمِنَ ٱللَّهِ ۖ وَمَآ أَصَابَكَ مِن سَيِّئَةٍ فَمِن نَّفْسِكَ ۚ وَأَرْسَلْنَـٰكَ لِلنَّاسِ رَسُولًا ۚ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ شَهِيدًا

تجھے جو بھلائی ملتی ہے وه اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے 1 اور جو برائی پہنچتی ہے وه تیرے اپنے نفس کی طرف سے ہے 2 ، ہم نے تجھے تمام لوگوں کو پیغام پہنچانے واﻻ بنا کر بھیجا ہے اور اللہ تعالیٰ گواه کافی ہے۔

Maulana Muhammad Junagarhi.

مسترجع عثمانی مصحف Ai Quran پر۔ Maulana Muhammad Junagarhi۔ فتویٰ نہیں۔ اس آیت کا انٹرایکٹو نالج گراف جاوا اسکرپٹ کے ساتھ لوڈ ہوتا ہے۔