سورۃ An-Nahl — آیت 11
پارہ 14 · حزب 27 · صفحہ 268 · مکی
يُنۢبِتُ لَكُم بِهِ ٱلزَّرْعَ وَٱلزَّيْتُونَ وَٱلنَّخِيلَ وَٱلْأَعْنَـٰبَ وَمِن كُلِّ ٱلثَّمَرَٰتِ ۗ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةً لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ
اسی سے وه تمہارے لیے کھیتی اور زیتون اور کھجور اور انگور اور ہر قسم کے پھل اگاتا ہے بےشک ان لوگوں کے لیے تو اس میں بڑی نشانی ہے 1 جو غوروفکر کرتے ہیں. 2
Maulana Muhammad Junagarhi.
مسترجع عثمانی مصحف Ai Quran پر۔ Maulana Muhammad Junagarhi۔ فتویٰ نہیں۔ اس آیت کا انٹرایکٹو نالج گراف جاوا اسکرپٹ کے ساتھ لوڈ ہوتا ہے۔