سورۃ Al-Jathiyah — آیت 10
پارہ 25 · حزب 50 · صفحہ 499 · مکی
مِّن وَرَآئِهِمْ جَهَنَّمُ ۖ وَلَا يُغْنِى عَنْهُم مَّا كَسَبُوا۟ شَيْـًٔا وَلَا مَا ٱتَّخَذُوا۟ مِن دُونِ ٱللَّهِ أَوْلِيَآءَ ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
ان کے پیچھے دوزخ ہے 1 ، جو کچھ انہوں نے حاصل کیا تھا وه انہیں کچھ بھی نفع نہ 2 دے گا اور نہ وه (کچھ کام آئیں گے) جن کو انہوں نے اللہ کے سوا کارساز 3 بنا رکھا تھا، ان کے لیے تو بہت بڑا عذاب ہے.
Maulana Muhammad Junagarhi.
مسترجع عثمانی مصحف Ai Quran پر۔ Maulana Muhammad Junagarhi۔ فتویٰ نہیں۔ اس آیت کا انٹرایکٹو نالج گراف جاوا اسکرپٹ کے ساتھ لوڈ ہوتا ہے۔